سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ
ویب ڈیسک | ۲ ماہ پہلے

کراچی:(منگل:2021-01-05) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 16 ہزار روپے ہوگئی ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 343 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 99 ہزار 451 ہوگئی ہے۔00