حکومت غربت دور کرنے کیلئے ایک سال کا شارٹ ٹرم منصوبہ بنائے: چوہدری شجاعت حسین
ویب ڈیسک | ۲ ماہ پہلے

اسلام آباد:(جمعہ:2021-01-08) صدر ق لیگ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ حکومت غربت دور کرنے کیلئے ایک سال کا شارٹ ٹرم منصوبہ بنائے۔
چوہدری شجاعت حسین نے اپنی ایک بیان میں کہا کہ حکومت ایک سال کیلئے تمام منصوبے ملتوی کر دے، حکومت غربت دور کرنے کیلئے ایک سال کا شارٹ ٹرم منصوبہ بنائے، سیاستدان اپنی سیاست بھول کر عوام کی تکلیف دور کرنے کیلئے اکٹھے ہوں۔
چوہدری شجاعت نے کہا کہ لائحہ عمل مرتب کرنے میں سیاسی نقصان ہی کیوں نہ ہو بے روزگار اور تنخواہ دار طبقے کے مسائل کے حل کیلئے کوشش کریں۔00