آدھا کے پی کے اب بھی بجلی سے محروم
ویب ڈیسک | ۲ ماہ پہلے

ترجمان پیسکو شوکت افضل کے مطابق باقی فیڈرز سے بجلی کی بحالی کا کام جاری ہے۔
ترجمان کے مطابق پشاور کے بیشتر علاقوں میں بجالی کی فراہمی بحال کردی گئی ہے جب کہ گردو نواح کے علاقوں میں بجلی بحالی پر کام جاری ہے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ اب تک صوبے کے بڑے 27 میں سے 23 اسپتالوں کو بجلی کی فراہمی بحال کی گئی ہے۔
ترجمان پیسکو نے صارفین سے اپیل کی ہے کہ صارفین زیادہ لوڈ کا استعمال نہ کریں تاکہ سسٹم اوور لوڈ نہ ہو۔002