عمران خان چوروں اور ڈاکوؤں سے مفاہمت کے بجائے ان کا احتساب کریں گے: شیخ رشید
ویب ڈیسک | ۲ ماہ پہلے

وزیراعظم عمران خان چوروں اور ڈاکوؤں سے مفاہمت کے بجائے ان کا احتساب کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی تحریک دم توڑ رہی ہے، یہ استعفے نہیں دیں گے۔
شیخ رشید نے کہا کہ اگر ان میں ہمت ہے تو آئیں راولپنڈی کی طرف، پیپلزپارٹی کا پنجاب میں عمل دخل ختم ہوگیا ہے۔
وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان پاکستان کی سیاست اور معیشت کو ٹھیک کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان چوروں اور ڈاکوؤں سے مفاہمت کے بجائے ان کا احتساب کریں گے۔
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی تحریک دم توڑ رہی ہے، یہ استعفےنہیں دیں گے بلکہ سینیٹ اور ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گے۔
وفاقی وزیر داخلہ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کو اس مقام تک مریم نواز نے پہنچایا۔
انہوں نے مزید کہا کہ فوج چوروں اور ڈاکوؤں کیلئے نہیں بلکہ پاکستان اور اسلام کیلئے جان دے رہی ہے۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ ہزارہ قبیلہ نے دوراندیشی کا ثبوت دے کر ملک کوہنگامی حالات سے نجات دلائی۔00