کرکٹر شعیب ملک کی گاڑی کی ٹرک سے ٹکر
ویب ڈیسک | ۲ ماہ پہلے

اسلام آباد:(اتوار:2021-01-10) پاکستان کے کرکٹر شعیب ملک کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ڈرافٹ کے اختتام پر نیشنل ہائی پر فارمنس سینٹر کے باہر پاکستان کے کرکٹر شعیب ملک کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔
کرکٹر شعیب ملک کی اسپورٹس کار ٹرک سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں کار کو فرنٹ سے نقصان پہنچا ہے جبکہ شعیب ملک حادثے میں محفوظ رہے۔00