ملک بھر میں کورونا سے مزید32 افراد جان کی بازی ہار گئی
ویب ڈیسک | ۲ ماہ پہلے

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا سے مزید32 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور مرنے والوں کی کل تعداد 10ہزار676 ہوگئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق24 گھنٹوں میں کورونا کے 1ہزار877نئےکیسز سامنےآئے ہیں اور متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد5لاکھ 42ہزار293 تک پہنچ گئی ہے۔
ملک میں کورونا4 لاکھ50 ہزار515 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں اور فعال مریضوں کی تعداد35ہزار246 ہے۔
کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 4 ہزار272 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
سندھ میں 3 ہزار699، خیبرپختونخوا ایک ہزار740، اسلام آباد441، گلگت بلتستان101، بلوچستان میں 188 اور آزاد کشمیر میں 235 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
اسلام آباد میں کورونا کیسزکی تعداد 39 ہزار242، خیبر پختونخوا میں61 ہزار424، سندھ 2 لاکھ 26 ہزار338، پنجاب ایک لاکھ 45 ہزار508، بلوچستان18 ہزار412، آزاد کشمیر 8 ہزار489 اور گلگت بلتستان میں 4 ہزار 880 افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔002