دنیا میں عالمی وبا کورونا کے سبب 19 لاکھ 43 ہزار سے زائد اموات
ویب ڈیسک | ایک ھفتہ پہلے

امریکا:(پیر:2021-01-11) دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب 19 لاکھ 43 ہزار سے زائد اموات ہو چکی ہیں جبکہ 2 کروڑ 39 لاکھ 34 ہزار سے زائد افراد زیر علاج ہیں۔
دنیا میں کورونا وبا کے سبب دنیا میں 9 کروڑ 6 لاکھ 91 ہزار سے زائد افراد متاثر اور ورونا کے 6 کروڑ48 لاکھ 13 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔
امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب سے خوفناک ہے جہاں 3 لاکھ 83 ہزار275 اموات ہو چکی ہیں اور 2 کروڑ 29لاکھ 17 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔
بھارت کورونا کیسز کے اعتبار سے دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں اموات کی تعداد ایک لاکھ 51 ہزار198 اور ایک کروڑ46 لاکھ 7 ہزار سے زائد افراد میں وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے۔
برازیل میں کورونا سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد2 لاکھ 3ہزار اور81 لاکھ5 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔
روس میں 34 لاکھ سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں اور اموات کی مجموعی تعداد 61 ہزار 837 ہے۔
فرانس میں27 لاکھ 83ہزار سے زائد افراد متاثر اور 67 ہزار750 جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
برطانیہ میں 30 لاکھ 72 ہزار سے زائد کورونا کیسز اور81 ہزار431 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔
ترکی میں 23 لاکھ 26 ہزار 256 افراد متاثر اور 22 ہزار807 ہلاک ہو چکے ہیں۔
اٹلی میں بھی 22 لاکھ 76 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں جبکہ78 ہزار755 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔00