نیپرا نے بجلی مزید 6 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی
ویب ڈیسک | ۲ ماہ پہلے

جاری کرداہ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی اکتوبر اور نومبرکی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں مہنگی کی گئی ہے۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق اس کا اطلاق صرف جنوری کے مہینے کے بلوں پر ہوگا۔
نیپرا نے مزید بتایا کہ اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن صارفین پر ہوگا۔ جبکہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی نہیں ہوگا۔
واضع رہے کہ قبل ازیں دسمبر2020 میں بھی بجلی 1 روپے 11پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی تھی۔