پاکستان میں پاوربریک ڈاؤن افسران کا ڈیوٹی چھوڑ کر گھر چلے جانے کے باعث ہوا
ویب ڈیسک | ۲ ماہ پہلے

تفصیلات کے مطابق پاور بریک ڈاؤن کی انکوائری کے بعد مزید دو افسران کیخلاف ایکشن لیا گیا ہے جو فالٹ کے وقت ڈیوٹی چھوڑ کر گھر چلے گئے تھے۔
ذرائع کے مطابق سربراہ گدو پاور پلانٹ نےٹرپنگ کی رپورٹ وزارت توانائی میں جمع کرادی گئی ہے۔
گریڈ 19 کے افسر سید فائق علی شاہ کومعطل کیا گیا ہے اور گریڈ 17 کے افسر ارشد کو چارج شیٹ کردیا گیا ہے۔
دونوں افسران کی ڈیوٹی سوئچ یارڈ پر تھی اور دونوں نے ظاہرکیا کہ وہ بریک ڈاؤن کے وقت ڈیوٹی پرتھے۔
بریک ڈاؤن والے دن دونوں افسران ڈیوٹی پر حاضر ہونے کے بعد گھر چلے گئے تھے اور خرابی پیدا ہونے کے بعد واپس آئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں وہ بریک ڈاؤن کے دوران واپس آتے دکھائی دیئے۔
گدو پاور پلانٹ کے 7 ملازمین کے خلاف پہلے بھی ایکشن لیا گیا تھا۔002