نیب نے خواجہ سعد رفیق کیخلاف مہنگے انجن خریدنے کی انکوائری بند کرنے کا فیصلا کردیا
ویب ڈیسک | ۲ ماہ پہلے

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کے خلاف انکوائری بند کرنے کے لیے ڈی جی نیب لاہور نے تفتیشی ٹیم کی سفارش چیئرمین نیب کوبھجوادی۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ چیئرمین قومی احتسبا بیوو(نیب) انکوائری بند کرنے کی حتمی منظوری دیں گے۔002