اب تک پورے ملک میں ریلیاں اور جلسے تاریخی ہوئے ہیں: مولانا فضل الرحمان
ویب ڈیسک | ۲ ماہ پہلے

کوئٹہ:(منگل:2021-01-12) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے اب تک پورے ملک میں ریلیاں اور جلسے تاریخی ہوئے ہیں۔
کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوشش ہے کہ جلد از جلد اس نالائق حکومت سے قوم کی جان چھوٹ جائے۔
مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ دہشت گردی کے خاتمے کے دعوؤں کے باوجود مچھ جیسا سانحہ پیش آتا ہے، حکومت اپنے جھوٹ کا اعتراف کرے۔00