امیرحکمران اقتدار میں صرف ملک کو لوٹنے کےلیے آتے تھے: وزیراعظم
ویب ڈیسک | ۲ ماہ پہلے

انہوں نے کہا کہ یہ امیرحکمران اقتدار میں صرف ملک کو لوٹنے کےلیے آتے تھے۔
اشرافیہ نے بیرون ملک میں غیرقانونی اثاثے بنانے کےلیے منی لانڈرنگ کی, اشرافیہ نے بعد میں این آر او کا سہارا لیا۔
این آر او کی وجہ سے اشرافیہ نے لوٹی دولت کو تحفظ فراہم کیا, اس صورتحال میں پاکستانی عوام سب سے زیادہ ہارے ہوئے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ اشرافیہ نے قوم کی دولت کو لوٹا بلکہ ٹیکس کی رقم بھی لوٹی, این آر او کی وجہ سے لوٹی رقم ضائع ہوگئی۔002