وزیراعظم عمران خان کی طالب علم اسامہ کے والد سے ملاقات، اظھار تعزیت
ویب ڈیسک | ۲ ماہ پہلے

توزیرداخلہ شیخ رشید نے بھی اسامہ ستی کے والد کو فون کیا اور کہا کہ اسامہ کے لواحقین جیسے چاہیں گے حکومت ویسے تحقیقات کروانے میں پوری مدد کرے گی۔
ہائیکورٹ کے جج کی نگرانی میں تحقیقات چاہتے ہیں تو وزارت قانون کو خط لکھوں گا۔
وزارت داخلہ کی طرف سے انکوائری کمیٹی کی تحقیقاتی رپورٹ کو دیکھ لیں۔
شیخ رشید نے کہا انکوائری رپورٹ سے مطمئن ہیں تو اس کو آگے بجھوایا جائے گا۔
وزیر اعظم کا فیصلہ ہے کہ والد جس طرح تحقیقات کروانا چاہیں حکومت پوری مدد کرے گی۔
انہوں نے کہا اگر ہائیکورٹ کے جج سے انکوائری کروانی ہے آپ کے جواب کا منتظر ہوں۔
اطلاع دیں تو وزارت داخلہ کی طرف سے وزارت قانون کو خط لکھوں گا۔
ان کا کہنا تھا کہ تحقیقات سے آپ کا مطمئن ہونا سب سے زیادہ ضروری ہے۔ آزادانہ اور مکمل تحقیقات کے ہمیشہ لیے تیار ہیں۔
دوسری جانب عدالت نے اسامہ ستی قتل کیس کے پانچوں ملزمان کا مزید پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا ہے۔
عدالت میں تفتیشی افسرنے کہا، ملزمان اعتراف کر رہے ہیں کہ انکے ہاتھوں بے گناہ شہری کی جان گئی۔002