قومی احتساب بیورو کا ایگزیکٹوبورڈ کا اجلاس، دو ریفرنسز کی منظوری دے دی گئی
ویب ڈیسک | ۲ ماہ پہلے

اسلام آباد:(بدھ:2021-01-13) قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلااس قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدرات نیب ہیڈکوٹرز اسلام آباد میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں حسین اصغر ڈپٹی چیئرمین نیب، سید اصغر حیدر، پراسیکوٹر جنرل اکاؤنٹیبلیٹی نیب، ظاھر شاہ، ڈی ضی آپریسن اور دیگر سینئر افسران نے اجلاس میں شرکت کی۔ نیب کی یہ دیرنہ پالیسی بیورو کے ایگزیکٹوبورڈ کے اجلاس کے بارے میں تفصیلات عوام کو فراہم کی جائیں جو طریقہ گزشتہ کئی سالوں سے رائج ہے۔ جس کا مقصد کسی کی دل آزاری نہیں۔
نیب ایک انساتان دوست ادارہ ہے جو قانو کے مطابق ہر شخص کی عزت نفس کا احترام کرنے پر یقین رکھتا ہے۔
نیب کی تمام انکوائریاں اور انویسٹی گیشنز مبینہ الزامان کی بنیاد پر شروع کی جاتی ہیں جو کہ حتمی نہیں ہوتین۔
نیب قانو کے مطابق تمام متعلق افراد سے بھی ان کا موقف معلوم کرنے کے بعد مزید تحقیقات کرنے یا نہ کرنئ کا فیصلہ کرن ہے، قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں 02 ریفرنسز کی منظوری دی گئی جن کی تفصیل درج ہے۔
1 قومی احتساب بیورع کے ایگزیکٹوبورڈ کے اجلاس میں جام خان شورو رکن صوبائی اسیمبلی سندھ سابق وزیر لوکل گورنمنٹ حکومت سندھ، ماسٹر کامران خان شورو، کاشف شورو، چیئرمین ٹاؤن کمیٹی قسم آباد حیدرآباد، سجاد حیدر شاہ، ڈسٹرکٹ آفیسر ریوینو، شاہ نواز سومرو اسسٹنٹ کمشنر قاسم آباد حیدرآباد، اختر علی شیخ، مختیار کار، قاسم آباد حیدرآباد، علی زوالفقار میمن، مختیار کار قسم آباد حیدر آباد، امتیاز سولنگی، سپروائیزنگ تبیدار، دھ جام شورو، بچل میربحر، تبیدار، دہ جامشورو، پیر بخش جتوئی، تبیدرا دہ جامشورو، انوار باتی لینڈ ریکارڈ آفیسر، سیٹیلمینٹ سروے اینڈ لینڈ ریکارڈ آفیسر حیدرآباد، خدارد مری انسپیکٹر ریوینیو اینڈ سٹی سروے سیٹیلمینٹ سروے اینڈ لینڈریکارڈ آفیسر حیدر آباد، طاھر علی بھمبرو ریوینو سرویئر حیدرآباد، بخت علی ویگیو سروے تپیدار سیٹیلمینٹ سروے اینڈ لینڈ ریکارڈ آفیسر حیدرآباد، زیشان قریشی سروے تپیدار سیٹیلمینٹ سروے اینڈ لینڈ ریکارڈ آفیسر حیدرآباد، روینیوں سرویئر سیٹیلمینٹ سروے اینڈ لینڈ رکارڈ آفیسر حیدرآباد شاہد پرویز میمن، ایڈیشنل ڈائیرکٹر پی اینڈ ڈی سی حیدرآباد ڈولپمینٹ اتھارٹی، محمد بچل راہوجو، ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر قاسم آباد حیدرآباد کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی گئی۔
ملزمان پر غیر قانونی طور پر اختیارات کاناجائز استعمال کرتے ہوئے دہ جامشورو قاسم آباد حیدرآباد سندھ میں سرکاری اراضی پرقبضہ کر کے زاتی استعمال میں لانے کا الزام ہے۔ جس سے قومی خزانہ کو تقریبا 5 ارب روبے کا نقصان پہنچا۔
2 قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹوبورڈ کے اجلاس میں عدال کریم ڈپٹی ڈائریکٹر بورڈ آف انوسٹمنٹ اسلام آباد، محمد ایوب ڈائریکٹر بورڈ آف انوسٹمنٹ اسلام آباد، محمد مسلم سابق ڈائریکٹر بورڈ آف انویسٹمنٹ اسلام آباد، فحد علی چوہدری ڈائیکٹوریٹ انٹرنل آڈٹ کسٹمز اسلام آبد، محمود عالم سابق ممبر اینڈ ائریکٹ ٹیکسز پالیسی ایف بی آر، سکنڈر اسلم سابق کمشنر انلینڈ ریونیو ریجنل ٹیکس آفیس کراچی اور دیگر کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی گئی۔
ملزمان نےاختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے قومی خزانے کو تقریبا 417۔409 ملین روپے کا نقصان پہنچایا۔