صوبہ سندھ میں کورونا سے مزید 14 افراد جان کی بازی ہار گئے، 1769 گیسز رپورٹ
ویب ڈیسک | ۷ دن پہلے

کراچی:(بدھ:2021-01-13) صوبہ سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 14 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ کورونا وبا کے مزید 1769 نئے گیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے جاری تازہ اعداد وشمار کے مطابق آج (بروز بدھ) صوبے میں کورونا کے مزید 1769 نئے گیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد سندھ میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 30 ہزار 718 ہوگئی ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مطابق کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 3 ہزار 744 ہو گئی ہے جبکہ کورونا کے 817 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے اور 84 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں کورونا کے مزید 1458 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد شہر وبا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 65 ہزار 919 ہو گئی۔00