چانڈکا میڈیکل کالج اسپتال مئنیجمینٹ بورڈ کا پہلا باضابطا اجلاس پروفیسر انیلا عطاءَ الرحمان کی زیرصدارت ہوا
ویب ڈیسک | ۷ دن پہلے

لاڑکانہ:(بدھ:2021-01-13) چانڈکا میڈیکل کالج اسپتال مئنیجمینٹ بورڈ کا پہلا باضابطا اجلاس شھید محترمہ بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے وائیس چانسلر پروفیسر انیلا عطاءَ الرحمان کی زیرصدارت میں ہوا۔
اجلاس میں بورڈ کے میمبر مس ندا کھوڑوم پروفیسر علی اکبر، سابق پروفیسر ڈاکٹر رفیعہ بلوچ، چانڈکا اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر ارشاد کاظمی اور دوسروں نے شرکت کی، جبکہ محکمہ خزانہ کے نمائندے نے آن لائین شرکت کی۔
اجلاس میں چانڈکا میڈیکل اسپتال کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مینیجمینٹ بورڈ کے لئے ڈائریکٹر فنانس، ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن اور پروکیورمینٹ کے عھدون کی قانون کے مطابق اور میرٹ پر بھرتیاں کی جائیں گی، اسپتال میں گردوں کی پیوندکاری کا عمل جلد شروع کیا جائے گا جبکہ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ غریبوں کو علاج کی مفت سھولتیں فراہم کرنے کی کوششوں کو یقینی بنایا جائے گا جبکہ سرندی والوں کے لئے چارجز والا نظام لاگو کیا جائے گا۔
اجلاس کو خطاب کرتے ہوئے وائیس چانسلر انیلا عطاءَ الرحمان نے کہا کہ چانڈکا میڈیکل اسپتال کا معیار بھتر کرنے کے لئے کوششیں کی جارہی ہیں جس سے غریبوں کو علاج کی مفت سہولتیں فراہم ہوں گی، اسپتال کو عالمی معیار کا ادارا بنایا جائے گا۔00