اسامہ ستی کیس کی جوڈیشنل انکوائری رپورٹ جاری کردی گئی
ویب ڈیسک | ۲ ماہ پہلے

اسلام آباد:(بدھ:2021-01-13) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قتل ہونے والے طالبہ علم اسامہ ستی کے واقعہ کی جوڈیشنل انکوائری رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔
انکوائری رپورٹ کے مطابق اسامہ ستی کی گاڑی پر 22 گولیوں برسائی گئیں۔
انکوائری رپورٹ کے مطابق قتل کو چار گھنٹے تک فیملی سے چھپایا گیا، پولیس افسران ریسکو کرنے والی گاڑی کو غلط لوکیشن بتاتے رہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پولیس نے وقوعہ کو ڈکیتی بنانے کی کوشش کی، مگر اسامہ ستی کا کسی ڈکیتی یا جرم سے کوئی واسطہ ثابت نہیں ہوا۔00