اہلیہ کے بغیر زندگی کا کوئی تصور نہیں: حسن علی
ویب ڈیسک | ۶ دن پہلے

قومی کھلاڑی حسن علی نے سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ سامعہ کیساتھ نئی تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں لکھا کہ ہماری زندگی میں ایک تبدیلی ہونیوالی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ آپ کی محبت اور تعاون کے بغیر، میں اپنی زندگی کا تصور بھی نہیں کرسکتا ۔قومی کرکٹر نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں ہیش ٹیگ SoonToBe3بھی استعمال کیا ۔
فاسٹ باؤلر حسن علی نے کہا کہ ان کی اہلیہ سامعہ کیساتھ اور محبت کے بغیر ان کی زندگی کا کوئی تصور نہیں۔
حسن علی نے سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ سامعہ کیساتھ نئی تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں لکھا کہ ہماری زندگی میں ایک تبدیلی ہونیوالی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ آپ کی محبت اور تعاون کے بغیر، میں اپنی زندگی کا تصور بھی نہیں کرسکتا ۔
حسن علی نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں ہیش ٹیگ SoonToBe3بھی استعمال کیا۔002