شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
ویب ڈیسک | ۳ ماہ پہلے

آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے نرگوسا میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوئے جن کی شناخت عثمان علی اور وحید لشتئی کے نام سے ہوئی جب کہ فائرنگ کے دوران ایک دہشت گرد زخمی ہواجسے گرفتار کرلیا گیا۔
آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ مارے گئے دہشتگرد تحریک طالبان سجنا گروپ کے سرگرم رکن تھے، دونوں دہشتگرد آئی ای ڈیز بنانےکے ماہر اور دہشتگردی کے ٹرینر بھی تھے۔