پی ڈی ایم نے حکومت کیخلاف فروری میں جلسوں کا شیڈول تیار کر لیا
ویب ڈیسک | ۲ ماہ پہلے

تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت اسلام آباد میں ہوا۔
پی ٹی ایم ذرائع نے بتایا ہے کہ مریم نواز، شاہد خاقان عباسی، راجہ پرویز اشرف اور دیگر اجلاس میں شریک ہوئے۔
جبکہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔
پی ڈی ایم کے اجلاس میں اجلاس میں 31جنوری کی ڈیڈلائن کےبعدکی حکمت عملی پر غور سمیت الیکشن کمیشن کے باہر کل ہونے والے احتجاج کی تیاریوں پر مشاورت کی گئی۔
پی ڈی ایم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں پی ڈی ایم نے فروری میں بھی جلسے کرنے کا شیڈول تیار کر لیا۔
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا 5 فروری کو لیاقت باغ راولپنڈی میں اور 9 فروری کو حیدرآباد میں جلسہ کرے گی۔
ذرائع اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن سے پی ٹی آئی فان فنڈنگ کیس کا فوری فیصلے کا مطالبہ کیا جائے گا۔
پی ڈی ایم کی اسکروٹنی کمیٹی میں پی ٹی آئی کو ملنے والی 23 فارن اکاونٹس سے رقم اور اکاونٹس تفصیلات منظر عام پر لانے کا مطالبہ کیا جائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ فیصلے مزید تاخیر نہ کرنے کا بھی مطالبہ کیا جائے گا۔
اجلاس کے دوران لانگ مارچ کی تاریخ فائنل کرنے کے لیے جلد سربراہان کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا.