یو اے ای نے اسرائیل کے ساتھ طے پانے والے ویزا فری معاہدہ کو معطل کر دیا
ویب ڈیسک | ۳ ماہ پہلے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث اسرائیلی شہریوں کے ویزا فری داخلے پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اسرائیل جلد بڑے اسلامی ملک سے تعقلقات قائم کرنے والا ہے، اسرائیلی وزیر انہوں نے کہا کہ یکم جولائی تک صورتحال کو دیکھا جائے گا جس کے بعد ویزا فری معاہدے پر دوبارہ عملدرآمد کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ ہوگا۔
واضع رہے کہ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 13 اگست 2020 کو ایک تاریخی امن معاہدہ ہوا تھا۔
معاہدے کے بعد جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ یہ تاریخی سفارتی پیشرفت مشرق وسطیٰ کے خطے میں امن کو آگے بڑھائے گی۔