آئی سی سی نےٹیسٹ فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی، بابر اعظم چھٹے نمبر آگئے
ویب ڈیسک | ۳ ماہ پہلے

کیوی کپتان کین ولیمسن پہلے، اسٹیو اسمیتھ دوسرے اور مارنس لبوشینے تیسرے نمبر پر ہیں۔
ویرات کوہلی ایک درجہ تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر پہنچ گئے۔ پوجارا ساتویں، بین اسٹوکس آٹھویں، اجنکا ریحانے نویں اور ہینری نکولس دسویں پوزیشن پر ہیں۔
ٹیسٹ آل راؤنڈرز رینکنگ میں بین اسٹوکس بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں۔ جیسن ہولڈر دوسرے اور جدیجہ کا تیسرا نمبر ہے۔
آسٹریلوی پیسر پیٹ کمنز کی باولنگ میں نمبر ون پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے۔ اسٹورٹ براڈ دوسرے اور نیل وینگر تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔
جوش ہیزل وڈ پانچویں سے چوتھے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ ٹیسٹ آل راؤنڈرز اور بالرز رینکنگ میں بھی کوئی پاکستانی کھلاڑی ٹاپ ٹین میں شامل نہیں ہے۔002