پی ڈی ایم نے 5 فروری کا راولپنڈی میں جلسہ تبدیل کردیا
ویب ڈیسک | ۳ ماہ پہلے

ذرائع مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس کے بعد وزیراعظم آزاد کشمیر اور شاہد خاقان عباسی نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔
ذرائع نےبتایا کہ پی ڈی ایم کا 5 فروری کا جلسہ راولپنڈی کی بجائے مظفرآباد میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور جلسے کے مقام کی تبدیلی کا فیصلہ (ن) لیگ کی درخواست پرکیا گیا۔
خیال رہے کہ 11 جنوری کو ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں پی ڈی ایم کے پنڈی میں جلسے سے متعلق سوال پر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ ان کے راولپنڈی آنے کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی، وہ آنا چاہتے ہیں تو آئیں ان کی دیکھ بھال کریں گے، چائے پانی پلائیں گے۔002