حیدرآباد میں پولیس کی کاروائی، بھاری مقدار میں مین پوری برآمد، ملزمان گرفتار
ویب ڈیسک | ۴ ھفتے پہلے

تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے علاقے ہٹڑی میں پولیس کی چھاپہ مار کاروائی، بھاری مقدار میں خام مال و تیار مین پوری برآمد۔
ایس ایس پی حیدرآباد عبدالسلام شیخ صاحب کی ہدایات کی روشنی میں ہٹڑی پولیس کی جرائم پیشہ، منشیات و مین پوری فروشوں کے خلاف کاروائیاں تیزی سے جاری۔
تھانہ ہٹڑی ایس ایچ او سب انسپیکٹر سید نثار احمد شاہ کی SIP آفتاب احمد میمن اور دیگر اسٹاف کے ہمراہ کامیاب کاروائی دوران پیٹرولنگ مخفی اطلاع پر ہالہ ناکہ کے قریب قائم مین پوری کارخانے پر چھاپہ مار کاروائی کرتے ہوئے ملزم بنام نصراللہ ولد گوہر علی پٹھان کص گرفتار کرلیا جبکہ ملزم کے دیگر 2 ساتھی نعمت اللہ پٹھان اور اجمل پٹھان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
پولیس نے بتایا کہ کامیاب چھاپہ مار کاروائی میں 50 کٹے خام مال مین پوری اور 500 تیار شدہ مین پوری برامد کرلی۔
پولیس نے مزید بتایا کہ گرفتار و مفرور ملزمان کے خلاف گٹکا اینڈ مین پوری ایکٹ 2019 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
دوسری جانب پولیس موبائل شاپ قاسم آباد حیدرآباد ڈکیتی کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا۔
ایس ایس پی حیدرآباد عبدالسلام شیخ صاحب کے احکامات کی روشنی میں قاسم آباد پولیس کی جرائم پیشہ عناصر و سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری۔
تھانہ قاسم آباد ایس ایچ او انسپیکٹر صغیر حسین سانگی کی ASI سکندر جٹھیال اور دیگر اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کے دوران پیٹرولنگ زرداری موڑھ ریلوے امپلائز کالونی کے قریب سے ملزم بنام فرحان علی ولد خدا بخش نوناری کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزم فرحان کا تعلق سرگرم ڈکیت گینگ سے ہے جنہوں نے چند روز قبل تھانہ قاسم آباد کی حدود علی پیلس کے قریب قائم موبائل فون شاپ سے ڈکیتی کی واردات میں 1 عدد لیپ ٹاپ, موبائل فون اور کیش لوٹا تھا۔
پولیس نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کا کرائم 16/2021 زیر دفعہ 392,34 تعزیرات پاکستان کے تحت تھانہ قاسم آباد میں درج ہے۔
پولیس نے مزید بتایا کہ گرفتار ملزم کے قبضے سے 1 عدد T.T پسٹل بمعہ 2 راؤنڈز برآمد اور دوران ڈکیتی لوٹا گیا Iphone موبائل برآمد گرفتار ڈکیت کے خلاف تھانہ قاسم آباد میں مختلف مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔002