ڈالر کی قدر میں 15 پیسے کمی
ویب ڈیسک | ایک ماہ پہلے

کراچی:(منگل:2021-01-26) ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کی قدر میں 15 پیسے کمی ہوئی ہے۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 15 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر کی اختتامی قیمت 160 روپے 63 پیسے رہی۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 35 پیسے کم ہوکر 160 روپے 90 پیسے ہے۔00