چوتھی بار پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تیاری مکمل
ویب ڈیسک | ۳ ماہ پہلے

تفصیلات کے مطابق یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی ہے۔
سمری میں پیٹرول 12روپے فی لیٹر تک مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
ڈیزل 10 روپے، مٹی کا تیل 7 اور لائٹ ڈیزل ساڑھے 5 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔
اوگرا نے سمری 30 روپے فی لیٹر لیوی کی بنیاد پر تیار کی۔
پیٹرول پر اس وقت 21 روپے 56 پیسے فی لیٹر لیوی عائد ہے، ڈیزل پر اس وقت 23روپے 9پیسے فی لیٹر لیوی ہے۔