دوسرا ٹیسٹ میچ: پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
ویب ڈیسک | ۲ ماہ پہلے

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آج دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلا جا رہا ہے۔
پاکستان کی پہلی وکٹ 21 رنز پر ہی گر گئی اور عمران بٹ 15 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔
عمران بٹ کے بعد آنے والے کھلاڑی اظہر علی بغیر کوئی رن بنائے ہی پویلین لوٹ گئے اور 21 رنز پر ہی پاکستان کو دو وکٹوں کا نقصان اٹھانا پڑا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ پاکستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے اور کوشش کریں گے کے اچھا آغاز کریں۔002