وزیراعظم عمران خان کا یو اے ای کے ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
ویب ڈیسک | ۲ ماہ پہلے

اسلام آباد:(ہفتہ:2021-02-06) وزیراعظم عمران خان کا متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ولی عہد شیخ محمد بن زید سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا یو اے ای کے ولی عہد شیخ محمد بن زید سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں پاک یو اے ای تعلقات مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کورونا کی صورتحال سمیت علاقائی اور عالمی امور پر گفتگو کی ہوئی۔00