ڈی سی آفس نوابشاہ کے احاطے میں شادی کی تقریب منعقد کی گئی
آن لائن انڈس رپورٹر | ۲ ماہ پہلے

تفصیلات کے مطابق نوابشاہ کے ڈی سی آفس کے احاطے میں قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شادی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) آفس میں شامیانے لگا کر شادیانے بجا دیے گئے جبکہ دولہا کے لیے ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی کیا گیا۔
ڈی سی آفس کے احاطے میں قانون کی خلاف ورزی پر جب انتظامیہ سے سوال کیا گیا تو انہوں نے جواب دینے سے گریز کر دیا۔002