دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کا جنوبی افریقا کیخلاف جیت کیلیے 370 رنز کا ہدف
آن لائن انڈس رپورٹر | ۲ ماہ پہلے

راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان نے اپنی دوسری اننگز 129 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ پر شروع کی تو محمد رضوان 28 اور حسن علی صفر کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے۔
پاکسان کے کھلاڑی حسن علی 5 رن بنا کر مہاراج کا شکار ہو گئے جبکہ یاسر شاہ 23 رنز کی اننگز کھیل کر آؤٹ ہوئے لیکن دوسری جانب محمد رضوان اپنا اور ٹیم کا اسکور آگے بڑھاتے رہے اور انہوں نے اپنی ففٹی مکمل کی۔