مولانا فضل الرحمان کا مریم نواز سے ٹیلی فونک رابطہ، صاحبزادی کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی
آن لائن انڈس رپورٹر | ۲ ماہ پہلے

اسلام آباد:(پیر:2021-02-08) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا ٹیلی فون کرکے رابطہ کیا اور ان کی صاحبزادی مہرالنساء کی خیریت دریافت کی۔
مولانا فضل الرحمان نے مریم نواز سے ان کی بیٹی مہرالنساء کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا بھی کی۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز مریم نواز کی بیٹی مہرالنساء حادثے میں زخمی ہوگئی تھیں جس کے باعث مریم نواز نے حیدرآباد کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔00