الیکشن کمیشن نااہلی کیس میں فیصل واوڈا پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد
آن لائن انڈس رپورٹر | ۲ ماہ پہلے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نےنااہلی کیس میں باربار التوا مانگنے پر وفاقی وزیر فیصل واوڈا پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت کی جس میں الیکشن کمیشن نے فیصل واڈا کو اگلی سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
سماعت کے سلسلے میں فیصل واوڈا کے وکیل محمد بن محسن کمیشن کے سامنے پیش نہیں ہوئے جب کہ الیکشن کمیشن نے کیس کے بار بار التوا پر فیصل واوڈا پر50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔