نجی اسکولوں میں 10 فیصد شاگردوں کو مفت تعلیم فراہم کی جائے: ڈاکٹر حسین صدیقی
ویب ڈیسک | ۲ ماہ پہلے

ڈائریکٹر جنرل پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن سندھ، ڈاکٹر حسین صدیقی نے معزز ہائیکورٹ آف سندھ اور سب اسکول ایجوکیشن و خواندگی کی واضع ہدایت پر صوبہ کے تمام نجی اسکولں کو ایک خط جاری کیا ہے جس میں ان اسکولوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ
Sindh Eductaion Instituion ( Regulation & Control) Ordinance 2001, Act 2003 Rule 2005, Chapter (1) (2) (3) Sindh Right of Children to Free and Compulsory Education Act 2013
کے تحت نجی اسکولوں میں تعلیم حاصل کرنے والے کل طلبہ و طلبات کے 10 فیصد کو مفت تعلیم فراہم کریں۔
انہوں نے کہا ہے کہ تعلیمی سیشن 2021 طلبات کو فراہم کی گئی فری شپ، اسکالر شپ اور مفت تعلیم کا ریکارڈ فہرع طور پر جمع کروائیں تاکہ اس ریکارڈ کو معزز کورٹ آف سندھ میں بروقت جمع کروایا جاسکے۔
جبکہ خلاف روزی کرنے والے اداروں کیخلاف قانون کے مطابق فوری کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔