جو بائیڈن نے یورپ اتحاد میں واپسی کا اعلان کردیا
ویب ڈیسک | ۲ ماہ پہلے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میونخ سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب میں امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلی کے خلاف مقابلے میں مزید تاخیر کے متحمل نہیں ہو سکتے۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ امریکی حکومت ایران کے ایٹمی پروگرام پر سلامتی کونسل کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے۔002