تھرپارکر: 8 افراد کو زخمی کرنے والے چیتے کو علاقہ مکینوں نے ہلاک کردیا
آن لائن انڈس رپورٹر | ۲ ماہ پہلے

تھرپارکر:(پیر:2021-02-22) سندھ کے ضلع تھرپارکر میں گزشتہ روز حملہ کرکے 8 افراد کو زخمی کرنے والے چیتے کو علاقہ مکینوں نے ہلاک کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق تھرپارکر کے تعلقہ اسلام کوٹ کے نواحی گاؤں سرنگھواری اور بھوتاڑو میں 8 افراد کو زخمی کرنے والے چیتے کو علاقہ مکینوں نے ہلاک کردیا ہے۔
ذرائع کے مطابق تھرپارکر کے تعلقہ اسلام کوٹ کے نواحی گاؤں سرنگھواری اور بھوتاڑو میں تیندوے کے 8 افراد کو زخمی کرنے کے بعد علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا تھا جس کے بعد آج علاقہ مکینوں نے تیندوے کو ڈھونڈ کر ہلاک کردیا ہے۔
مقامی افراد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ چیتا بھارت کا بارڈر پار کرکے پاکستان کی حدود میں آیا تھا۔00