ملتان سلطانز کا پشاور زلمی کو جیت کے لئے 194 رنز کا ہدف
آن لائن انڈس رپورٹر | ۲ ماہ پہلے

کراچی:(پیر:2021-02-22) ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 193 رنز کا ہدف دیا ہے۔
پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا جس کے بعد ملتان سلطانز نے کھیلتے ہوئے پشاور کو جیت کیلئے 194 رنز کا ہدف دیا ہے۔00