حیدرآباد: پولیس احلکاروں سے اسلحہ چھیننے میں ملوث ایک ملزم گرفتار
آن لائن انڈس رپورٹر | ۲ ماہ پہلے

تفصیلات کے مطابق حیدر آباد پولیس نے ان تھک محنت کرکہ لوکل اور ٹیکنولوجی انفارمیشن کلکٹ کرککہ جوابدارون کا پتا لگا لیا۔
پولیس حکام کے مطابق آج PS بکیرہ کی حد میں ڈی فارم کو کروں کی زمیں پر ایک کچی کو نہی بھی ہوی ہے پتا چلا کہ وہاں پر جوابدار کی موجود گی ہے۔
پولیس نے بتایا کہ ایسی اطلاع ملنے پر ایس ایچ او
پولیس نے بتایا کہ ملزم سے انٹروگیشن کی گئی، اس نے بتایا کہ اس کچی کو ثمی میں چہینا ہوا سرکاری اسلحہ بوری میں باند کہ ہم کسی اور جگہ شفٹ کررہے تھے تاہم پولیس موقعہ پر پہنچ گئی۔
ملزم نے بتایا کہ اس کے ساتھ 3 اور ملزمان بھی شامل ہیں جن کے نام حق ماچہی، پپو نظامی اور دلشاد جونیجو بتائے۔
پولیس نے بتایا کہ ملزم سے مزید انٹروگیشن جاری ہے اور پولیس فرار ملزمان کو جلد گرفتار کیا جائے گا۔
دوسری جانب ایسی کامیاب کاروائی پر DIG صاحب نے ٹنڈوالہیار پولیس اور حیدرآباد پولیس کہ لئے نقد انعامات کا اعلان کیا ہے۔
واضع رہے کہ 16 تاریخ کو 4 نا معلوم افراد دو پولیس احلکاروں سے 2 سرکاری کلاشنکوف چھیننے کے بعد انہیں زخمی کر کہ فرار ہو گئے تھے۔