پی ایس ایل 6: آج کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ کھیلا جائیگا
آن لائن انڈس رپورٹر | ۲ ماہ پہلے

کراچی کنگز کے بابراعظم، شرجیل خان، محمدعامراہم ہتھیار ہیں۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کو ایلکس ہیلز، لیوس گریگری اور حسن علی کا سہارا ہے۔
کراچی کنگز کو پوائنٹس ٹیبل پر برتری حاصل ہے۔
اس نے اب تک ایک میچ کھل کر دو پوائنٹس حاصل کیے اور دوسری پوزیشن ہے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایک میچ کھیلا اور اس کے بھی دو پوائنٹس ہیں تاہم نیٹ رن ریٹ کے باعث اس کی پوزیشن تیسری ہے۔