الیکشن کمیشن نے این اے 75 ڈسکہ میں دوبار انتخابات کرانے کا حکم دے دیا
آن لائن انڈس رپورٹر | ۲ ماہ پہلے

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے این اے 75 ڈسکہ کا ضمنی الیکشن کلعدم قرادیے دیا اور دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دے دیا۔
الیکشن کمیشن نے حکم دیا ہےکہ حلقے میں الیکشن کے لیے سازگار ماحول نہیں تھا جس کے بعد الیکشن کو کالعدم قرار دیا جاتا ہے۔
چیف الیکشن کمشنر نے حکم دیا ہے کہ حلقے میں 18 مارچ کو دوبارہ انتخابات کرائے جائیں ۔
الیکشن کمشنئ نے کہا کہ میں جو امیدواروں کو ماحول دیا گیا وہ منصفانہ نہیں تھا، فری اور فیئر ماحول میں الیکشن کا انعقاد نہیں ہوسکا جس کی بنا پر اس الیکشن کو کالعدم قرار دیا گیا ہے۔
واضع رہے کہ اس سے قبل دوران سماعت چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیے تھے کہ 20 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ چھوڑ کر نوشین افتخار جیت رہی ہیں۔