جنرل (ر) بلال اکبر کی سعودی عرب کے سفیر سے ملاقات، دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
آن لائن انڈس رپورٹر | ۲ ماہ پہلے

اسلام آباد:(جمعرات:2021-02-25) سابق چیئرمین پاکستان آرڈننس فیکٹری لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر نے متعین سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین پاکستان آرڈننس فیکٹری لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر نے متعین سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی سے اسلام آباد میں واقع سعودی عرب کے سفارت خانے میں ملاقات کی، لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر کو سعودی عرب میں پاکستان کا سفیر مقرر کیا گیا ہے۔
ملاقات خوش گوار ماحول میں ہوئی اور دونوں برادر ممالک کے مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔00