ملک بھر میں کورونا سے مزید32 جاں بحق
ویب ڈیسک | ۲ ماہ پہلے

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 32 افراد جاں بحق اور ایک ہزار 511 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
تازہ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 804 تک پہنچ گئی جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 77 ہزار 482 ہو گئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک بھرمیں ایکٹو کیسز کی تعداد 22 ہزار2851 ہے اور 24 گھنٹے میں مزید2 ہزار505 افراد کورونا سے صحتتیاب ہوئے۔
رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں کورونا کیسزکی تعداد 43 ہزار32، خیبر پختونخوا 71 ہزار728 سندھ 2 لاکھ 57 ہزار 408، پنجاب میں ایک لاکھ 70 ہزار222، بلوچستان19 ہزار35، آزاد کشمیر10 ہزار101 اور گلگت بلتستان4 ہزار 956 افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔