آج وزیراعظم عمران خان لاہور پہنچے گے
آن لائن انڈس رپورٹر | ۲ ماہ پہلے

وزیر اعظم دورہ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات بھی کریں گے۔
عمران خان لاہور کے دورے کے دوران ارکان اسمبلی سے ملاقات کے ساتھ ساتھ مختلف اجلاسوں کی صدارت بھی کریں گے۔
وزیراعظم عمران خان کو پنجاب کے انتظامی امور پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔ قبل ازیں رواں ماہ کے وسط میں بھی وزیر اعظم عمران خان نے لاہور کا ایک روزہ دورہ کیا تھا۔
وزیراعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کی اور پنجاب کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔
وزیر اعظم عمران خان اپنے دورہ لاہور کے دوران جیلانی پارک لاہور میں اربن فاریسٹ کے آغاز کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔002