پی ایس ایل6: آج دو میچ کھیلے جائیں گے
آن لائن انڈس رپورٹر | ۲ ماہ پہلے

لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کا میچ دوپہر تین بجے شروع ہو گا۔ قلندرز اپنے دونوں میچز جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر ہیں۔
ملتان کے سلطانز اپنے دونوں میچ ہار کر پانچویں نمبر پر ہیں۔ لاہور قلندرز نے اب تک پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دی ہے۔
ملتان سلطانز کو اسلام آبا یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے ہاتھوں شکست ہوچکی ہے۔ آج کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مقابلہ ہوگا۔
زلمی اور گلیڈی ایٹرز رات آٹھ بجے مدمقابل ہوں گے۔ زلمی دو میں سے ایک میچ جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے اور گلیڈی ایٹرز کا پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر ہے۔002