سندھ میں آجکل کتوں کا راج ہے: پی ٹی آئی رہنما خرم شیرزمان
آن لائن انڈس رپورٹر | ۲ ماہ پہلے

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان کے ریمارکس پر حکومتی ارکان نے شیدید احتجاج کیا۔
زرائع کے مطابق ارکان کی اجلاس کے دوران آپس میں جھڑپ ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے ارکان تیمور تالپر اور برہان چانڈیو نے اپوزیشن ارکان پر حملہ آور ہونے کی کوشش کی۔
اجلاس میں وقفہ دعا کے دوران ایوان میں حکومت اور اپوزیشن ارکان میں تلخی شروع ہوئی۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے ارکان تیمور تالپر اور برہان چانڈیو کی اپوزیشن ارکان پر حملہ آور ہونے کی کوشش کی۔
پی پی پی کے تیمور تالپور کی پی ٹی آئی رکن کو دھمکی دیتے ہوئے کہا’ادھر آو تمہیں بتاتاہوں‘۔
جبکہ اپوزیشن کے رہنما پی ٹی آئی کے عمر عمری نے پیپلزپارٹی رکن برہان چانڈیو کو آگے بڑھنے سے روکا۔
پی ٹی آئی کے رکن خرم شیرزمان نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ایمان کو کتے نے کاٹا جس سے ان کا انتقال ہوا۔002