امریکی ڈالر کی قدر میں 36 پیسے کی کمی
ویب ڈیسک | ۲ ماہ پہلے

کراچی:(جمعہ:2021-02-26) ملک میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار رہا۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 36 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 158 روپے 10 پیسے ہوگیا ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کم ہو کر 158 روپے 40 پیسے ہے۔00