دھاندلی پی ٹی آئی کا وطیرہ بن چکا ہے، سینیٹ الیکشن چوری نہیں ہونے دیں گے: بلاول
ویب ڈیسک | ۲ ماہ پہلے

پشاور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم سینیٹ الیکشن چوری نہیں ہونے دیں گے۔
بلاول بھٹو زرداری نے پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سردار حسین بابک سے ملاقات کی اور اس دوران گفتگو کرتے ہوئے حکومت مخالف تحریک پر تبادلہ خیال بھی کیا۔
دوسری جانب پیپلز پارٹی کے اراکین خیبرپختونخوا اسمبلی سے ملے اور سیاسی صورتحال پربات چیت بھی کی۔
اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ دھاندلی پی ٹی آئی کا وطیرہ بن چکا ہے لیکن ہم سینیٹ الیکشن چوری نہیں ہونے دیں گے۔
علاوہ ازیں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج کوہاٹ میں جلسے سے خطاب کریں گے۔002