حمزہ شہباز جیل سے رہا ہو گئے
ویب ڈیسک | ۲ ماہ پہلے

لاہور: (ہفتہ:2021-02-27)مسلم لیگ (ن) کے رہنما و پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کو جیل سے رہا کردیا گیا۔
گزشتہ دنوں لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز شریف کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیا تھا جس کے بعد آج ضمانتی مچلکوں کی جانج پڑتال کے بعد احتساب عدالت نے روبکار جاری کیا۔
مریم نواز، مریم اورنگزیب، عطا تارڑ اور حمزہ شہباز ایک ہی گاڑی میں سوار تھے جبکہ مریم نواز نے گاڑی میں ہی بھائی حمزہ شہباز کے ساتھ سیلفی بنا کر پوسٹ کی۔
اس کے بعد مریم نواز نے مریم اورنگزیب کی جانب سے ٹوئٹ کردہ تصویر پر لکھا کہ ‘ایک اور ایک گیارہ ماشاءاللہ’۔002