پی ایس ایل سیزن 6: آج کراچی کنگز او لاہور قلندرز کے درمیاں میچ کھیلا جائے گا
ویب ڈیسک | ۲ ماہ پہلے

لاہور:پی ایس ایل سیزن 6 میں آج کراچی کنگز او لاہور قلندرز کے درمیاں میچ کھیلا جائے گا۔
پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کا آج گیارہوں میچ کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔
واضع رہے کہ اس وقت دونوں ٹیموں کی پوزیشن مستحکم ہے اور پوائنٹس ٹیبل پر دونوں ہی 4 ، 4 پوائنٹس کے ساتھ موجود ہیں۔
جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان آج کا میچ جیتنے والی ٹیم کو مستحکم کرے گا جبکہ آج کا میچ بھی کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں بھی کھیلا جائے گا۔
کراچی کنگز کی قیادت بابر اعظم اور لاہور قلندرز کی قیادت سہیل اختر کریں گے۔ 002