وزیر اعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی
آن لائن انڈس رپورٹر | ۲ ماہ پہلے

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد ہونے کے باعث قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔
شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ وزیر اعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کر دی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔
وزیرا عظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز منظور نہیں کی۔
وزیر اعظم کے معاون شہباز گل نے مزید کہا کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود وزیر اعظم عمان خان نے اجازت نہیں دی، جس کے بعد اب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔002