news-details

وفاقی کابینہ نے ہفتے کی چھٹی بحال کر دی۔

اسلام آباد(آن لائین انڈس، 7 جون، 2022عہ) وفاقی کابینہ نے ہفتے کی چھٹی بحال کر دی۔
وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا، اجلاس میں بجلی لیڈشیڈنگ، معیشت و دیگر امور پر غور کیا گیا۔

اجلاس میں ہفتے کی چھٹی بحال کرنے، وزارء و سرکاری ملازمین کے پیٹرول میں 40 فیصد کٹوتی کرنے کی منظوری دی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لیے مارکیٹس شام 7 بجے بند کرنے کا فیصلہ نا ہو سکا